جوہری مذاکرات کے دوبارہ آغاز سے پہلے امریکہ تلافی کرے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر فائنانشل ٹائمز نے جمعرات کو ایران کے وزیرِ خارجہ کے حوالے سے اطلاع دی کہ امریکہ کو گذشتہ ماہ کی جنگ کے دوران ایران کو پہنچنے والے نقصانات کی تلافی کے لیے رضامند ہونا ہو گا۔ تہران نے جوہری معاملے میں سخت مؤقف اخیتار کیا ہے اور ٹرمپ انتظامیہ […]
ابوظبی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، پاکستانی سرمایہ کار بھی خریداری کی دوڑ میں شامل

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ نے 2025 کی پہلی ششماہی میں غیر معمولی تیزی دکھائی ہے جہاں لین دین کی مالیت 51.72 ارب درہم (تقریباً 4 کھرب 14 ارب 80 کروڑ پاکستانی روپے) تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کے مقابلے 39 فیصد […]
اب بایومیٹرک شناخت سے آن لائن ادائیگی ہوگی

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر آن لائن ادائیگی کرنے والوں کیلئے اچھی خبر ہے۔ اب صارفین بغیر پن ڈالے بھی یو پی آئی کے ذریعہ ادائیگی کر سکیں گے۔ نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا (این پی سی آئی) کی طرف سے یو پی آئی میں بایو میٹرک اَپڈیٹ لانے کی تیاری کی جا رہی […]
امریکی صدر نے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی دھمکی دیدی

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی دھمکی دے دی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت نے اگر تجارتی معاہدہ نہ کیا تو اسے 25 فیصد ٹیرف دینا پڑے گا ۔ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت ایک […]
روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کا خطرناک زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے علاقے کامچٹکا (KAMCHATKA) کے مشرقی ساحلی علاقے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا جس کی شدت 8.8 ریکارڈ کی […]
پنجاب میں مزید شدید بارشوں کا الرٹ جاری، 3 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں لاہور، قصور، شیخوپورہ اورسیالکوٹ میں شدید بارش متوقع ہیں۔ پی ڈی ایم اے حکام کا بتانا ہے کہ بارشوں کے باعث لاہور، راولپنڈی […]
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بھارت کے ابھیشیک شرما نے آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق بھارت کے ابھیشیک شرما آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ سے پہلی پوزیشن چھین کر نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے […]
اگست میں کونسے 3 ستاروں کی قسمت چمکے گی؟ ماہرین کی پیشگوئی

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر ماہر علمِ نجوم نے رواں برس کے آٹھویں مہینے کے لیے تین ستاروں کا انتخاب کیا ہے جس کے مطابق پیشگوئی کی گئی ہے کہ ان کے لیے اس ماہ کچھ اچھی چیزیں ہوسکتی ہیں۔ فلکیات کے ماہرین کے مطابق ان ستاروں کے لیے صحت، دولت اور رکے ہوئے […]
کرشمہ کے سابق شوہر کی جائیداد کا تنازع، اداکارہ بھی بعدجائیداد میں حصے کی خواہشمند

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر اور بھارت کے ارب پتی بزنس مین سنجے کپور کی اچانک موت کے بعد ان کی کروڑوں کی جائیداد خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے کپور موت کے وقت 30 ہزار کروڑ بھارتی روپے کی جائیداد […]
مستونگ: پسند کی شادی، خاتون کے بھائیوں نے 7 سال بعد دعوت کے بہانے بلاکر بہن بہنوئی کو قتل کردیا

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر مستونگ: بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک اور شادی شدہ جوڑے کو شادی کے کئی سال بعد قتل کردیا گیا۔ لیویز حکام کے مطابق پنجگورکے محمد شعیب نے 7 سال قبل اپنی پسدن سے کورٹ میرج کی تھی اور کچھ عرصہ قبل شعیب کا سسرال سے راضی نامہ […]