حکومت سندھ نے کم از کم ماہانہ اُجرت 40 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر کراچی: حکومت سندھ نے کم از کم ماہانہ اُجرت 40 ہزار روپے مقرر کردی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت نے کم از کم ماہانہ اُجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیم ہنر مند افراد کی ماہانہ اُجرت 41380 […]

طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن شادی کی حیثیت سے نہیں بلکہ حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر اسلام آباد: سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن شادی کی حیثیت سے نہیں بلکہ حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن دینے سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے سندھ حکومت کا امتیازی سرکلر […]

روزانہ ایک کھرب 41 ارب روپے کما کر مارک زکربرگ اور جیف بیزوز سے زیادہ امیر بن جانے والا شخص

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر ٹیسلا، اسپیس ایکس، ایکس (ٹوئٹر) اور دیگر متعدد کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں جو اس وقت 365 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔ مگر اب ایسا لگتا ہے کہ ان کے اس اعزاز کو سنجیدہ چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ ایک اور فرد بہت […]

اٹک ، پاکستان: شادی میں جانیوالے خاندان کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 2 خواتین جاں بحق، 5 افراد ریسکیو

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر ڈی سی اٹک راؤ عاطف کے مطابق اٹک میں سیلابی پانی میں بہہ جانے والی گاڑی میں 10 افراد سوار تھے۔ ڈی سی اٹک نے بتایا کہ واقعے کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے جس میں 5 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے جب کہ لاپتا […]

شوہر سے نہیں بن رہی تواپنا وقت ضائع نہیں کرو، آگے بڑھو: نازلی نصر

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر پاکستانی اداکارہ نازلی نصر نے اپنی پہلی شادی اور طلاق سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ نازلی نصر کا شمار پی ٹی وی کے سنہرے دور کی اداکارہ میں ہوتا ہے جنہوں نے شادی کے بعد شوبز انڈسٹری سے دوری اختیار کر لی تھی۔ حال ہی میں نازلی نے […]

امریکا سے تجارتی معاہدے کی خاطر مودی ٹرمپ کے پاک بھارت جنگ کے بیانات پر خاموش ہیں: راہول گاندھی

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر کانگریس کے مرکزی رہنما اور بھارتی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ایک بار پھر نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مودی میں اتنی ہمت نہیں کہ پاکستان کے خلاف جنگ میں ٹرمپ کے کردار سے متعلق حقیقت بیان کر سکیں۔ کانگریس رہنما راہول […]

روس میں 8.8 شدت کا طاقتور زلزلہ، آپریشن تھیٹر میں موجود ڈاکٹرز کی ویڈیو وائرل

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کے طاقتور زلزلے کے دوران ڈاکٹرز کی سرجری کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے علاقے کامچٹکا (KAMCHATKA) کے مشرقی ساحلی علاقے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا جس کی شدت 8.8 ریکارڈ کی گئی۔ […]

بلوچستان میں شراب کے رسیا ایک سال میں اربوں روپے کی لاکھوں لیٹر شراب پی گئے

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر کوئٹہ: بلوچستان میں شراب کے رسیا ایک سال کے دوران اربوں روپے کی 28 لاکھ لیٹر بیئر اور 4 لاکھ گیلن شراب پی گئے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے بلوچستان اسمبلی میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق محکمے نےصوبے کے 10 شہروں میں 58 […]

عمران کے بیٹوں کو آنے سے نہیں روکا، پی ٹی آئی کو 9 مئی یا 26 نومبر برپا کرنیکی اجازت نہیں دینگے: خواجہ آصف

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان نے مودی کی ساکھ مٹی میں ملادی، بھارتی وزیراعظم اب بین الاقوامی مذاق بن چکے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو آنے سےحکومت کیوں روکے گی، […]

سعودی عرب میں الزائمر کے علاج کی منظوری

فصیحہ خان،سینئر ایڈیٹر نیوز،سینئر پروڈیوسر /ڈائریکٹر سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے خوراک و ادویات نے الزائمر کے مریضوں کے لیے ایک نئی دوا ’ليكانيماب‘ کی منظوری دے دی ہے۔ یہ دوا ان افراد کے لیے تجویز کی گئی ہے جو ذہنی کمزوری کے ابتدائی مرحلے یا معمولی درجے کے نسیان میں مبتلا ہوں اور […]